• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 605913

    عنوان:

    كیا حدیث میں ہے كہ ہمیشہ باوضو رہنے والے كی دعا قبول ہوتی ہے؟

    سوال:

    ہمیشہ باوضو رہنے والے کی دعا قبول ہوتی ہے ، ایسی کوئی حدیث ہے؟

    جواب نمبر: 605913

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 20-14/M=01/1443

     ہمیشہ باوضو رہنا، اچھی عادت ہے اور ثواب و فضیلت کی چیز ہے لیکن مذکورہ مخصوص فضیلت کسی روایت میں ہماری نظر سے نہیں گزری۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند