• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 605138

    عنوان:

    زیادہ ہنسنے سے كیا ہوتا ہے؟

    سوال:

    کیا زیادہ ہنسنا نہیں چاہیے ؟

    جواب نمبر: 605138

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:846-579/sd=11/1442

     زیادہ ہنسنا مکروہ ہے ، اس سے دل مردہ ہوجاتا ہے ۔

    وأما المکروہ من الضحک فہو الإکثار من الضحک فإنہ یمیت القلب وذلک ہو مذموم (حاشیة بخاری: ۹۰۰/۲، اتحاد دیوبند)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند