• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 604878

    عنوان:

    کیا حضرت علقمہ رضی اللہ عنہ کا موت کے وقت کلمہ جاری نہ ہونے کا واقعہ صحیح ہے؟

    سوال:

    کیا حضرت علقمہ رضی اللہ عنہ کا موت کے وقت کلمہ جاری نا ہونے کا واقعہ صحیح ہے ۔ اور اس کو بیان کرنا درست ہے ۔ کسی جگہ میں نے پڑھا کہ اس کی سند درست نہیں اور ایسے واقعات سے صحابہ کی ذات مجروح ہوتی ہے اس لئے بھی اس کو بیان نہیں کرنا چاہیے ۔ مفصل جواب عنایت فرماے ۔ جزاکم اللّہ

    جواب نمبر: 604878

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:794-534/sd=10/1442

     اس واقعہ کی سند نہایت کمزور ہے، اس کو بیان کرنا درست نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند