• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 604564

    عنوان:

    تراویح کی نماز میں پورا قرآن مجید سننا کیا ہے ؟

    سوال:

    تراویح کی نماز میں پورا قرآن مجید پڑھنا یا سننا کیا ہے ؟ سنت مؤکدہ یاغیر مؤکدہ؟

    جواب نمبر: 604564

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 812-632/D=10/1442

     اصح قول کے مطابق اکثر مشائخ کے نزدیک ایک مرتبہ ختم قرآن تراویح میں کرنا سنت موکدہ ہے، بعض حضرات مطلق سنت کے قائل ہیں۔ والتفصیل (فی امداد الفتاوی: 1/500، وفتاوی رحیمیہ: 3/269، مکتبہ احسان دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند