• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 604390

    عنوان:

    اگر بچہ مختون پیدا ہو تو كیا ختنے كی ضرورت نہیں؟

    سوال:

    الحمد اللّٰہ مجھے اللّٰہ نے بیٹے سے نوازا ہے، ظاہری طور پر اس کی اللّٰہ کی قدرت سے ختنہ ہوئی ہیں، اور اس حوالے سے فتوٰی بھی ہے کہ ختنہ کی ضرورت نہیں اب، لیکن یہ کیسے پتا چلے کہ آیا ختنہ کے مکمل اور ٹھیک ہونے کی جو شرعی صورت ہے وہ اس بچے میں پوری ہیں، آپ کے جواب اور مکمل رہنمائی کا منتظر رہوں گا ۔

    جواب نمبر: 604390

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1014-752/H=09/1442

     ختنہ کرنے والے ماہر شخص کو دکھلادیں وہ بچہ کی ختنہ دیکھ کر بتادے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند