• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 604338

    عنوان:

    كیا جماعت نكلنا شب قدر میں حجر اسود کے سامنے کھڑا ہوکر نماز پڑھنے سے بھی افضل ہے؟

    سوال:

    کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں دعوت و تبلیغ میں ایک حدیث کچھ ساتھی سناتے ہیں کہ اللہ کے راستے میں نکلنا شب قدر میں حجر اسود کے سامنے کھڑا ہوکر نماز پڑھنے سے بھی افضل ہے کیا یہ حدیث موجود ہے یا نہیں ؟

    جواب نمبر: 604338

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 895-564/B=08/1442

     ایسی کوئی حدیث نظر سے نہیں گذری۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند