• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 604170

    عنوان:

    علمہ بحالي یغنی عن سوٴالي كے بارے میں تحقیق

    سوال:

    علمہ بحالي یغنی عن سوٴالي كے بارے میں تحقیق

    جواب نمبر: 604170

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:702-574/N=9/1442

     علامہ کنانی نے تنزیہ الشریعہ میں علمہ بحالي یغنی عن سوٴالي کے الفاظ حضرت ابراہیم علی نبینا وعلیہ الصلاة والسلام سے نقل فرماکر علامہ ابن تیمیہ کے حوالہ سے انھیں موضوع قرار دیا ہے۔

    حدیث: ”علمہ بحالي یغنی عن سوٴالي“ حکایة عن الخلیل علیہ السلام، قال ابن تیمیة: موضوع (تنزیہ الشریعة المرفوعة عن الأخبار الشنیعة الموضوعة، کتاب الأنبیاء والقدماء، الفصل الثالث،۱: ۲۵۰، رقم الحدیث: ۲۳، ط: دار الکتب العلمیة، بیروت)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند