• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 604063

    عنوان: فن حدیث میں بلاغات سے کیا مراد ہے ؟ 

    سوال:

    فن حدیث میں بلاغات سے کیا مراد ہے ؟ مثلاً موطا امام مالک میں امام صاحب نے بلاغات بھی شامل کی ہیں۔

    جواب نمبر: 604063

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 855-579/B=08/1442

     جو روایت بَلَغَنَا یا بَلَغَنِی کے لفظ کے ساتھ روایت کی جاتی ہے وہ بلاغات کہلاتی ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند