عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 602751
طہارت كی وجہ سے عبادت كے رد وقبول كے سلسلے میں ایك روایت كی تحقیق
کیا اس طرح کی کوئی روایت ثابت ہے کہ"میری امت کے اکثر لوگوں کی عبادتیں ان کی طہارت کی وجہ سے مقبول نہیں ہوں گی" اگر ہو تو برائے مہربانی بحوالہ بتا دیجیے ۔
جواب نمبر: 60275108-Feb-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 603-442/H=06/1442
یہ روایت کہیں دیکھنا ہمیں مستحضر نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا موت کے وقت فرعون کے چہرے پر چمک تھی؟
3854 مناظرڈکار آنے پر کیا پڑھنا چاہیے؟
5632 مناظرکیا ٹوپی پہننا ہر وقت کی سنت ہے یا کسی خاص وقت کی؟ جیسے کھانے کے وقت کی، نماز کے وقت کی۔ اگر یہ ہر وقت کی سنت ہے تو پھر کیوں صرف کھانے یا نماز کے وقت کے لیے زور دیا جاتاہے؟ اس کے علاوہ وقت میں بغیر ٹوپی والے کو قربت کی نگاہ سے کیوں نہیں دیکھا جاتا ہے؟ برائے مہربانی اطمینان بخش جواب دیجئے۔
17826 مناظرکیا کوئی ایسی حدیث ہے کہ جس میں یہ ذکر ہو کہ دجال کے ساتھیوں کے سروں پر سبز عمامہ ہوگا؟ اگر ہے تو کون سی کتاب میں ہے اور کون سا صفحہ نمبر؟
5900 مناظرفرض نماز کی صف میں کھڑے ہو کر مسواک کرنا کیسا ہے ؟
3309 مناظر