• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 602289

    عنوان:

    قصص الانبیاء میں درج ایك قصے كی تحقیق

    سوال:

    ایک صحابی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا اچھا سا تو زمین زمین کے نیچے کیا ہے ہے آپ نے فرمایا کیا ایک گائے ہے ہے اس کے چار ہزار سینگ ہیں ہیں اور اس کے ایک سینگ سے دوسرے سنگھ تک پانچ سو سال کا فاصلہ ہے ہے اور یہ سات بج میراث کے دو سینگوں کے درمیان ہیں ہیں پھر پوچھا وہ گائے کس پر کھڑی ہے آپ نے فرمایا مچھلی کے مہرہ اس پر اور مچھلی پانی پر ہے اور عمق اور گہراؤ اس پانی کا چالیس سال کی راہ ہے اور وہ پانی ہوا پر معلق ہے ہے اور ہوا تاریکی دوزخ پر اور دوزخ ایک سنگ آسمان پر اور وہ سنگ آسمان ان سر پر ایک فرشتہ کے اور وتاریکی ہوا پر۔

    جواب نمبر: 602289

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:403-376/N=6/1442

     اس طرح کی کوئی روایت، کسی صحیح حدیث یا معتبر کتاب میں ہماری نظر سے نہیں گذری۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند