• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 602225

    عنوان:

    كیا یہ حدیث ہے ’’ عورت کو بچے پیدا کرنے پر 75 سال کی نماز کا ثواب‘‘۔

    سوال:

    درج ذیل تفصیل کے بارے پوچھنا تھا کیا یہ درست ہے جزاک اللہ خیرا 'اللہ نے عورت کے درجات اتنے بلند کئے ہیں کہ عورت کو بچے پیدا کرنے پر 75 سال کی نماز کا ثواب اور ہر درد پر ایک جج کا ثواب ملتا ہے اور جوعورت بچے کے رونے کی وجہ سے سو نہ سکے ،اسے 70 غلام آزاد کرنے کا ثواب ملتا ہے ۔

    جواب نمبر: 602225

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:396-322/N=6/1442

     اس طرح کی کوئی روایت میرے علم میں نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند