• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 601691

    عنوان:

    تنظروا الیٰ من قال، انظروا الیٰ ما قال كی تحقیق وتخریج

    سوال:

    ایک حدیث کی تحقیق وتخریج در کار ہے جس میں کہاگیاہے کہ کہنے والے کو نہ دیکھو بلکہ یہ دیکھو کیاکہ رہاہے۔

    جواب نمبر: 601691

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 320-242/D=05/1442

     لا تنظروا الیٰ من قال، انظروا الیٰ ما قال ۔ یہ حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ کا مقولہ ہے۔ ہو من کلام علي بن أبي طالب - رضي اللہ عنہ - کما نقلہ الجلال السیوطی ۔ عن ابن السمعانی فی تاریخہ کشف الخفاء ت ہنداوي: 2/444 ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند