• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 600570

    عنوان:

    کھجور کھانے کا سنت طریقہ کیا ہے؟

    سوال:

    کھجور کھانے کا سنت طریقہ کیا ہے؟

    جواب نمبر: 600570

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 86-67/M=02/1442

     اگر کھجور سے کھانے کی ابتداء کر رہے ہیں تو بسم اللہ پڑھ کر کھانا چاہئے کیونکہ کھانا شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا سنت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند