• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 59710

    عنوان: حضرت ، کیا یہ حدیث ہے کہ ”علم حاصل کرو چاہے تمہیں چین جان پڑے“؟

    سوال: حضرت ، کیا یہ حدیث ہے کہ ”علم حاصل کرو چاہے تمہیں چین جان پڑے“؟

    جواب نمبر: 59710

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 916-912/B=10/1436-U جی ہاں اس مضمون کی حدیث آئی ہے، مطلب یہ ہے کہ علم حاصل کرو اگرچہ علم کرنے کے لیے دور دراز جانا پڑے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند