• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 57807

    عنوان: کھا نے کے بعدکی دعا میں من المسلین ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو برائے کرم حوالہ سے مطلع فرمائیں

    سوال: کھا نے کے بعدکی دعا میں من المسلین ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو برائے کرم حوالہ سے مطلع فرمائیں

    جواب نمبر: 57807

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 530-532/L=5/1436-U حدیث کی متداول کتابوں میں ”من“ کی زیادتی نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند