• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 56927

    عنوان: جس شخص نے جمعہ کو اپنے والدین میں سے دونوں یا کسی ایک کی قبر کی زیارت کی تو اس کی بخشش کردی جاتی ہے، اور اس کا نام نیکور کار میں لکھ دیا جاتاہے؟براہ کرم، مہربانی کرکے قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب ارسال فرمائیں۔کیا اس پر ایمان رکھنا کیسا ہے؟

    سوال: جس شخص نے جمعہ کو اپنے والدین میں سے دونوں یا کسی ایک کی قبر کی زیارت کی تو اس کی بخشش کردی جاتی ہے، اور اس کا نام نیکور کار میں لکھ دیا جاتاہے؟براہ کرم، مہربانی کرکے قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب ارسال فرمائیں۔کیا اس پر ایمان رکھنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 56927

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 241-238/B=3/1436-U جی ہاں بیہقی میں اس طرح کے مضمون کی حدیث آئی ہے، اس پر ایمان رکھنا اور اس پر عمل کرنا درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند