عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 5475
کیا حضور علیہ السلام اپنے بال مبارک میں زیتون کا تیل استعمال فرماتے تھے یا اور کوئی تیل؟
کیا حضور علیہ السلام اپنے بال مبارک میں زیتون کا تیل استعمال فرماتے تھے یا اور کوئی تیل؟
جواب نمبر: 5475
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 183=183/ ب
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے بال مبارک میں تیل استعمال کرنا تو ثابت ہے، لیکن کونسا تیل استعمال فرماتے تھے اس کے متعلق کتابوں میں کوئی صراحت مجھے اپنی جستجو کی حد تک نہیں مل سکی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند