• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 48417

    عنوان: كیا کھانے سے پہلے کلی کرنا سنت ہے؟

    سوال: كیا کھانے سے پہلے کلی کرنا سنت ہے؟

    جواب نمبر: 48417

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1462-1115/B=11/1434-U کھانے سے پہلے صرف ہاتھ دھونا سنت ہے، اگر منھ میں کچھ گندگی یا بدبو محسوس ہو تو کلی بھی کرلینا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند