عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 48304
جواب نمبر: 48304
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1419-949/L=12/1434-U درج ذیل کتب حدیث میں تلاش کرسکتے ہیں: (۱) موطا محمد (۲) کتاب الآثار للامام محمد (۳) شرح معانی الآثار (۴) مستدرک حاکم (۵) سنن کبری للبیہقی (۶) درمنثور (۷) مصنف عبدالرزاق (۸) مصنف ابن ابی شیبہ (۹) مسند ابی حنیفہ (۱۰) مشکل الآثار۔ اور بھی بہت ساری کتابیں ہیں بشرطیکہ تلاش کرنے والے کے پاس مسائل کو احادیث پر منطبق کرنے کی صلاحیت وقابلیت ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند