• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 4770

    عنوان:

    حضورصلی االلہ علیہ وسلم نے فرمایا جس طرح آج تم حدیث پڑھ رہے ہو اسی طرح دوسری دنیا میں ایک اور ابوہریرہ حدیثیں پڑھ رہا ہو گا۔ مجھے اس حدیث کا حوالہ مطلوب ہے

    سوال:

    میرے ایک دوست نے ایک حدیث پڑھی تھی کہ ابو ہریرہؒ کوی حدیث پڑھ رہےتھے یا سنا رہے تھے تو حضورصلی االلہ علیہ وسلم وہاں سے گزرے اور فرمایا جس طرح آجتم حدیث پڑھ رہے ہو اسی طرح دوسری دنیا میں ایک اور ابوہریرہ حدیثیں پڑھ رہا ہو گا۔مجھے اس حدیث کا حوالہ اگر آپ دیں سکیں اور اس حدیث کی تشریح کر سکیں آپ کا بہتشکر گزار ہوں گا۔

    جواب نمبر: 4770

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 475/ ب= 373/ ب

     

    ہماری نظر سے اس مفہوم کی حدیث نہیں گذری۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند