عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 43142
جواب نمبر: 4314201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 99-99/M=2/1434 مذکورہ عبارت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک حدیث ہے، حوالہ کے لیے (کنز العمال: ج ۸ ص ۲۰۱، کتاب المواعظ والرقاق والخطب والحکم من قسم الافعال) اور المکتبة الشاملة انٹرنیٹ پر بھی حدیث کا نمبر 44154 (حرف المیم) کے تحت درج ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
انار كی فضیلت كی تحقیق
7270 مناظراللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا?بے شک قومِ بنی اسرائیل کے اندر بہتر فرقے ہوئے تھے اور میری امت میں تہتر فرقے ہوں گے۔ سارے فرقے جہنم کے اندر مگر ایک فرقہ ایسا ہوگا جو نجات پاکر جنت میں جائے گا۔ صحابہ نے عرض کیا کہ وہ کون سا فرقہ ہوگا؟ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ?ما انا علیہ واصحابی (جو میرے طریقے پر ہوگا اور صحابہ کے طریقہ پر ہوگا)?۔ اس حدیث کا کیا مطلب ہے؟ برائے کرم اس کی تفصیل بھیجیں۔
7328 مناظرتنظروا الیٰ من قال، انظروا الیٰ ما قال كی تحقیق وتخریج
4825 مناظرمیں نے امام انقلاب مولانا عبیداللہ سندھی
کی ایک کتاب [شاہ ولی اللہ اور ان کا فلسفہ] میں پڑھا ہے کہ حضرت شاہ ولی اللہ اور
ان کے ماننے والوں کی جماعت موٴطا امام مالک کو بخاری شریف سے زیادہ مستند مانتی
ہے۔ برائے کرم بغیر کسی حقیقت کو چھپائے ہوئے اپناتبصرہ لکھیں۔