• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 41411

    عنوان: كیا سورج اجازت مانگتا ہے؟

    سوال: میں نے بخاری کی ایک حدیث پڑھی ہے کہ سورج غروب ہو کر اللہ کے عرش ک نیچے جاتا ہے، سجدہ کرتا ہے اور اللہ سے اجازت مانگتا ہے ، ایک دن اس کو اجازت نہیں ملے گی ور اللہ حکم دے گا لوٹ وہا ں پہ جہاں سے آیا ہے، اس دن سورج مغرب سے نکلے گا۔ اس حدیث سے اشکال آاتا ہے کہ سورج زمین کے گرد چککر لگاتا ہے جب کے د ن اور رات زمین کی سورج کے گرد گردش سے ظاہر ہوتے ہیں۔ براہ کرم، اس پر رروشنی ڈالیں۔

    جواب نمبر: 41411

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1796-1389/B=10/1433 یہ لمبی بحث ہے اس کے لیے آپ معارف القرآن کا مطالعہ کریں، اور حضرت مولانا شبیر احمد عثمانی نے اس موضوع پر مستقل ایک چھوٹا رسالہ لکھا ہے اسے منگواکر مطالعہ فرمائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند