• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 41217

    عنوان: افطار کے وقت اذان سے پہلے ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا حدیث یا سنّت سے ثابت ہے ؟

    سوال: افطار کے وقت اذان سے پہلے ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا حدیث یا سنّت سے ثابت ہے ؟

    جواب نمبر: 41217

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1408-1412/M=10/1433 افطار کے وقت دعا کی قبولیت حدیث سے ثابت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند