• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 41142

    عنوان: Volume 4, Book 54, Number 421: Narrated Abu Dhar: سہی بخاری کی حدیث ہی ک سورج غروب ہونے ک بعد الله کے عرش کہ نیچے جاتا ہی سجدہ کرتا ہے ایک دن الله

    سوال: سہی بخاری کی حدیث ہی ک سورج غروب ہونے ک بعد الله کے عرش کہ نیچے جاتا ہی سجدہ کرتا ہے ایک دن الله اسے حکم دے گے ک لوٹ وہا پے جھا سے آیا ہے اس بات سے اشکال پیدا ہوتا ہے ک سورج زمین ک گرد گردش کرتا ہے اس لیے کہ سورج کو حکم دیا جا رہا ہے ک لوٹ وہا پے جھا سے آیا ہے جب ک زمین سورج ک گرد گردش کرتی ہے sahi bukhari Volume 4, Book 54, Number 421

    جواب نمبر: 41142

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 946-944/N=11/1433 صرف زمین گردش نہیں کرتی سورج بھی گردش کرتا ہے، البتہ دونوں کی گردشیں علیحدہ علیحدہ ہیں، سورج کی گردش کا سرے سے انکار کرنا قرآن وحدیث کی نصوص قطعیہ کے خلاف ہے، اور جدید ترین تحقیقات بھی اس نظریہ کو غلط ثابت کرتی ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند