• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 41136

    عنوان: كيا يه حديث ہے؟

    سوال: کیا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسی کوئی حدیث ہے جس میں آپ نے فرمایا ہو کہ انڈے دینے والے جانور کے کان اندر ہوتے ہیں جب کہ بچے دینے والے جانور کے کان باہر ہوتے ہیں۔ کچھ جانور ایسے ہیں جن کے کان اندر ہوتے ہیں پر وہ انڈے نہیں دیتے بچے پیدا کرتے ہیں۔

    جواب نمبر: 41136

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1284-854/H=9/1433 ایسی کوئی حدیث کہیں دیکھنا ہمیں مستحضر نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند