• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 39870

    عنوان: تبلیغی نصاب

    سوال: میں نے ایک ٹی وی پروگرام میں ذاکر نائک کو یہ کہتے سنا کہ فضائل اعمال میں ضعیف حدیث ہے ، اس بارے میں کچھ ارشاد فرما دیجیے۔

    جواب نمبر: 39870

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 535-515/N=8/1433 اس سلسلہ میں آپ مولانا مفتی محمد عبداللہ صاحب معروفی زید مجدہم استاذ شعبہٴ تخصص فی الحدیث دارالعلوم دیوبند کا رسالہ: ”فضائل اعمال پر اعتراضات ایک اصولی جائزہ“ کا مطالعہ کریں، یہ رسالہ ہماری ویب سائٹ پر ہے، آپ وہاں سے ڈاوٴن لوڈ کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند