عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 37784
جواب نمبر: 3778431-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 672-672/M=4/1433 حدیث مذکور ترمذی میں نہیں ہے بلکہ مسلم شریف اور شرح السنة میں ہے: روایت کے الفاظ اس طرح ہیں: عن أنس رضي اللہ عنہ عن النبي صلی اللہ علیہ وسلم قال: یتبع الدجال من یہود أصفہان سبعون ألفاً علیہم الطیالسة، اور دوسری روایت میں ہے: یتبع الدجال من أمتي سبعون ألفاً علیہم السیجان․ اس میں ستر ہزار سبز چادروں والے سے مراد یہودی ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
یہاں لندن میں
ایک بہت بڑے بزرگ ہیں جو کہ ولسال میں رہتے ہیں، جن کا نام حضرت مولانا محمد حسن
صاحب بڈھانوی دامت برکاتہم ہے۔ان کے پاس حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمة اللہ
علیہ کی طرف سے لسائر الکتب والفنون المتداولة کی تحریری اجازت موجود ہے۔نیز ان کے
پاس حضرت مولانا زکریا کاندھلوی رحمةاللہ علیہ کی طرف سے حدیث کی تحریری اجازت بھی
ہے۔ اس لیے لندن، انڈیا، پاکستان، بنگلہ دیش وغیرہ کے بہت سارے علمائے کرام ان کے
پاس اجازت کے لیے جاتے ہیں۔ برائے کرم آپ مجھ کو بتادیں کہ جو اجازت ان کے پاس ہے
اس کی کیا خاصیت ہے؟ (۲)علمائے کرام حدیث وغیرہ کی اجازت
کیوں لیتے ہیں اور اس کا فائدہ کیا ہے؟
کیا کوئی ایسی حدیث ہے جس کا معنی ہے: جولوگوں کی زبان سیکھتاہے وہ ان کی برائی سے محفوظ رہتاہے: اگر ہاں !تو براہ کرم، اصل عربی حدیث مع حوالہ تحریر کریں۔
کیا درج ذیل دعا حدیث سے ثابت ہے ؟
3259 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی اذان دی ہے؟ اکثر عوام میں مشہور ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی اذان نہیں دی۔ برائے مہربانی کتاب کا حوالہ ضرور دیں۔
5858 مناظرکیا علمائے کرام چاروں اماموں کی احادیث جمع نہیں کرسکتے ہیں؟ اور قوی اور ضعیف حدیثوں کو سامنے رکھ کر ایک فرقہ بنا لیں۔ کیا ایسا کرنا غلط ہے؟ اگر غلط ہے، تو کیوں؟
2901 مناظرعلمہ بحالي یغنی عن سوٴالي كے بارے میں تحقیق
3572 مناظرنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے کہ مجھے اب اس بات کا ڈر نہیں کہ امت اب شرک کرے گی لیکن یہ دنیاداری میں پڑ جائے گی۔ سوال یہ ہے کہ دور ہذا میں جو علما یا لوگ دوسرے مسلک پر شرک کا لیبل لگاتے ہیں کیا یہ مذکورہ حدیث کی نفی نہیں؟ مدلل و اطمینان بخش جواب کا طالب
6466 مناظرکیا فرض نماز کے بعد جگہ کا بدلنا سنّت ہے؟
10374 مناظر