عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 37173
جواب نمبر: 3717301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د): 511=305-3/1433 منسوخ تواسی کو کہتے ہیں جس پر عمل کا حکم اٹھالیا گیا ہو، آپ کس حدیث منسوخ کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں اس کی نشاندہی کریں، یعنی حدیث کے الفاظ مع حوالہ لکھیں تو اس پر عمل کے گناہ ہونے یا نہ ہونے کا حکم لکھا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
درج ذیل حدیث کا ترجمہ کردیں: من أخلص للہ أربعین یوما ظہرت ینابیع الحکمة من قلبہ علی لسانہ رواہ أبونعیم عن أبي أیوب (فیض القدیر: ج۱۱ ص۵۶۱)
4173 مناظرمومن کے جھوٹے میں شفاہے کیا اس طرح کی کوئی حدیث ہے؟ اگر ہے تو از راہ کرم، حدیث کا متن مع حوالہ تحریر فرمائیں۔
شباب کی عمر کہاں تک؟
4021 مناظرکیا پیدائشی ختنہ کافی ہے ؟
3576 مناظر