• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 31127

    عنوان: سنت موٴکدہ کی تعریف کیا ہے؟

    سوال: سنت موٴکدہ کی تعریف کیا ہے؟

    جواب نمبر: 31127

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 537=409-4/1432 سنت موٴکدہ وہ ہے جس کو حضور صلی اللہ عیلہ وسلم نے ہمیشہ کیا ہو یا کرنے کی تاکید کی ہو اور بلاعذر کبھی ترک نہ کیا ہو اس کا حکم مثل واجب کے ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند