عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 24780
جواب نمبر: 2478001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(تل): 1359=404-10/1431
اس لفظ سے حدیث مجھے نہیں مل سکی، البتہ اس مفہوم کی ایک حدیث جمع الجوامع وغیرہ میں ملی جس کو خودحافظ سیوطی رحمہ اللہ نے موضوعات میں شمار کیا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
?علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین تک جانا پڑے? کیا یہ کوئی حدیث ہے؟
4844 مناظرسورہ واقعہ، سورہ یسین اور سورہ مزمل کے فضائل بتادیں ۔میں نے سعودی سے تفسیر والا قرآن پاک لیا ہے اس میں سورہ یسین کی قرآن کے دل والی روایت اور سورہ واقعہ کی حضرت ابن مسعود اورحضرت عثمان والی روایت کو ضعیف اور من گھڑت لکھا ہوا ہے۔ درود ناریہ کے فضائل بھی بتادیں؟
14379 مناظرکیا حضرت علقمہ رضی اللہ عنہ کا موت کے وقت کلمہ جاری نہ ہونے کا واقعہ صحیح ہے؟
12515 مناظرمیت کو دفنانے کی حدیث
2629 مناظر’’المرأ مع من أحب‘‘ کے متعلق ایک سوال
3000 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ اذان میں اشہد ان محمد رسول اللہ پڑھا جاتا ہے تو کیا انگوٹھوں کو چومنا احادیث سے ثابت ہے؟ کیا مسند الفردوس اور شامی میں یہ احادیث ہیں؟ کیا یہ احادیث ضعیف ہیں یا غلط؟ احادیث کی روشنی میں جواب دیں۔
4708 مناظر