عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 2327
کیا فضائل اعمال میں موضوع احادیث ہیں؟ براکرم، مطلع فرمرئیں۔
کیا فضائل اعمال میں موضوع احادیث ہیں؟ براکرم، مطلع فرمرئیں۔
جواب نمبر: 232701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 596/ ل= 596/ ل
فضائل اعمال میں جو احادیث بطور متن مذکور ہیں ان پر حضرت شیخ مطمئن ہیں ان میں کوئی موضوع حدیث نہیں ہے البتہ ان احادیث کی شرح کرتے ہوئے جو احادیث لائے ہیں ان میں کچھ احادیث از قبیل موضوعات ہیں لیکن اس کی وجہ سے اصل کتاب پر کوئی فرق نہیں آتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سجدہ میں دونوں پیروں کے پنجوں کو ملانا كیسا ہے؟
2797 مناظركونسا درود پڑھنا سب سے افضل ہے؟
3735 مناظرافطار كے وقت اجتماعی دعا ثابت نہیں
9293 مناظرختنہ میں کتنی کھال کاٹی جائے ؟
2996 مناظر’’میاں بیوی کے جماع کرنے پر ایک کافر قتل کرنے کا ثواب ‘‘ کی تحقیق
3797 مناظر