عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 20235
کیا چارزانو بیٹھنا حضور علیہ السلام سے ثابت ہے؟ حدیث کا حوالہ ضرور لکھیں۔
کیا چارزانو بیٹھنا حضور علیہ السلام سے ثابت ہے؟ حدیث کا حوالہ ضرور لکھیں۔
جواب نمبر: 2023501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 420=290-3/1431
حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے چار زانو بیٹھنا ثابت ہے، کان النبي صلی اللہ علیہ وسلم إذا صلی الفجر تربع في مجلسہ حتی تطلع الشمس (سنن أبوداوٴد: ۲/۶۶۶، کتاب الأدب باب في الرجل یجلس متربعا)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ایسی کوئی حدیث ہے جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی بستی کے لوگوں کو فرمایا کہ اونٹ کا پیشاب پیو؟
3882 مناظرفرض نماز کی صف میں کھڑے ہو کر مسواک کرنا کیسا ہے ؟
3016 مناظردرودِ تفریجیہ/ ناریہ جو الفاظ آئے ہیں کیا وہ صحیح ہیں؟
4547 مناظرنماز مغرب سے پہلے دو ركعت پڑھنا
3847 مناظرمسجد پیدل جانے کا ثواب گاڑی سے جانے کے مقابلے میں کیوں زیادہ ہے؟
2857 مناظر