• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 19429

    عنوان:

    برائے کرم کسی حدیث کا حوالہ عنایت فرماویں جس سے یہ فقہی اصول کہ کھانا کھاتے وقت سلام نہیں کرنا چاہیے یا کھانے کے وقت سلام کا جواب دینے سے بچنا چاہیے کا استنباط کیا گیا ہے ؟

    سوال:

    برائے کرم کسی حدیث کا حوالہ عنایت فرماویں جس سے یہ فقہی اصول کہ کھانا کھاتے وقت سلام نہیں کرنا چاہیے یا کھانے کے وقت سلام کا جواب دینے سے بچنا چاہیے کا استنباط کیا گیا ہے ؟

    جواب نمبر: 19429

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 306=104tl-3/1431

    ابوداوٴد شریف میں ہے: عن ابن عمر قال: مر رجل علی النبي صلی اللہ علیہ وسلم وھو یبول فسلم علیہ فلم یرد علیہ قال أبوداد روي عن ابن عمر وغیرہ أن النبي صلی اللہ علیہ وسلم تیمم ثم ردّ علی الرجل السلام (أبوداوٴد) وفي شرحہ بذل المجہود: یعني لم یرد السلام علیہ ولم یجبہ وقد کان جواب السلام وردہ واجبًا فعلم من ذلک أن في ہذہ الحالة لا ینبغي أن یسلم علیہ ولو سلم لا یستحق الجواب وقد صرح علماء الحنفیة وغیرہم بکراہة السلام في مثل ہذہ الحالة قال في الدر المختار نظما: سلامک مکروہ الخ․․․․․ (بذل المجہود: ۱/۱۲)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند