عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 1848
میں نے ایک حدیث سنی ہے کہ اگر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا وجود نہ ہوتا تو اللہ تعالی یہ دنیا نہ بناتے۔ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
میں نے ایک حدیث سنی ہے کہ اگر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا وجود نہ ہوتا تو اللہ تعالی یہ دنیا نہ بناتے۔ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
جواب نمبر: 184801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1548/ ھ= 1204/ ھ
اگرچہ اس حدیث کے صحیح ہونے پر بعض محدثین کرام نے کلام فرمایا ہے مگر اس کے معنی بلاشبہ صحیح ہیں، دیگر صحیح احادیث سے اس کی تائید ہوتی ہے، تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو، احسن الفتاویٰ جلد اول: ص484، تا ص486۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نومولود بچے کے کان میں اذان اور تکبیر دینے کے بعد سورہ اخلاص پڑھنے کی کیا حیثیت ہے ؟
4494 مناظرقبرستان میں عورت کا جاسكتی ہے یا نہیں؟
3660 مناظرمسجد میں داخل ہوتے ہوئے اعتکاف کی نیت کرنا؟
6795 مناظرقیامت كے دن لوگوں كو باپ كے نام سے پكارا جائے گا یا ماں كے نام سے؟
5274 مناظرنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری سنتیں بتائیں۔