• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 178449

    عنوان: نماز جنت کی کنجی ہے . کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟

    سوال: نماز جنت کی کنجی ہے . کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟

    جواب نمبر: 178449

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 778-628/D=09/1441

    جی ہاں ”مفتاح الجنة الصلاة“ حدیث کا ایک حصہ ہے، پوری حدیث اس طرح ہے ۔ عن جابر رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ”مفتاح الجنة الصلاة ومفتاح الصلاة الطہور“ ۔ رواہ أحمد، مشکاة: ص: ۳۹۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند