عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 178096
جواب نمبر: 17809601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:848-617/SN=9/1441
علامہ ابن القیم الحوزیہ کی طب نبوی پر ایک معروف کتاب ہے ، اس کا اردو میں بھی “طب نیوی” کے نام سے ترجمہ ہوچکا ہے ، اس کے صفحہ 362 سے 365 تک “حبة السوداء” ( شونیز،کلونجی) کے عنوان سے ، اس کے فوائد نیز مختلف امراض میں اس کے استعمال کا طریقہ کیا ہے ، تفصیل سے لکھا ہوا ہے ، یہ کتاب حاصل کرکے مطالعہ کرلیں ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر وحی بھی نازل ہوگی؟
3089 مناظراَلْفِراقُ اَشَدُّ مِنَ الْمَوتِ، كیا یہ حدیث ہے؟
51291 مناظرمیرا سوال ہے کہ کیا کوئی ایسی حدیث ہے جس میں کہا گیا ہو کہ سبز عمامے والے دجال کے ساتھ ہوں گے؟ حوالہ کے ساتھ بتائیں۔
5842 مناظرکیا احادیث سے اس بات کا کوئی ثبوت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے: اللہم انی ظلمت نفسی ظلما کثیرا الخ نماز کے قعدہ میں درود شریف کے بعد پڑھاہے ؟ اگر نہیں پڑھا ہے، تونماز کے قعدہ میں درود شریف کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کون سی دعا پڑھی؟ (۲) کیا احادیث سے اس بات کو کوئی ثبوت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حنفی دعاء قنوت (یعنی اللہم انا نستعینک․․․․․اللہم ایاک نعبد و․․․․․․) نماز وتر میں پڑھی ہے؟ برائے کرم ترجمہ کے ساتھ حدیث سے حوالہ عنایت فرماویں۔
9220 مناظر