• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 177974

    عنوان: جبرئیل علیہ السلام کی چالیس ھزار سال کی عبادت امت محمدیہ کی فجر کی سنتوں کے اجر سے بھی کم ہے‏، كیا اس طرح كی كوئی حدیث ہے؟

    سوال: ایک روایت سنی ہے کہ ایک بار جب حضرت جبریل علیہ السلام نے چالیس ہزار سال کی نماز پڑھی تو اللہ تعالی نے فرمایا کہ یہ امت محمدیہ کی فجر کی سنتوں کے اجر سے بھی کم ہے … برائے مہربانی اس کی تحقیق فرما دیجئے …

    جواب نمبر: 177974

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 836-592/SN=08/1441

    ہماری نظر سے اس طرح کی کوئی روایت نہیں گزری، آپ نے جس سے سنی ہے اس سے اس کا عربی متن معلوم کرلیں تو روایت کی مزید تحقیق کی جاسکتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند