عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 176265
جواب نمبر: 17626501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:463-305/sd=6/1441
تلاش کے باوجود ہمیں یہ حدیث نہیں ملی ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
میرا سوال یہ ہے کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی اذان دی ہے؟ اکثر عوام میں مشہور ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی اذان نہیں دی۔ برائے مہربانی کتاب کا حوالہ ضرور دیں۔