عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 174559
جواب نمبر: 17455901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:254-257/M=3/1441
کسی حدیث میں اس کی صراحت نہیں مل سکی، البتہ علامہ بن القیمنے زاد المعاد میں حارث بن کلدہ کے وصایا کے تحت یہ بات نقل کی ہے، حوالے کی عبارت اس طرح ہے: ”ولما احتضر الحارث اجتمع إلیہ الناس، فقالوا مرنا بأمر ننتہی إلیہ من بعدک، فقال: لا تزوجوا النساء إلا شابة․․․ وإذا تغدی أحدکم فلینم علی إثر غدائہ، وإذا تعشّی فلیمش أربعین خطوة․ (زاد المعاد: ۲/۲۳۸، ط: شرکة القدس للنشر والتوزیع)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
افطار كے وقت اجتماعی دعا ثابت نہیں
9282 مناظرجمعہ سے پہلے اور بعد کی سنتوں کا ثبوت
3553 مناظرمیں اپنے ایک دوست کے سوال کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں۔ اس نے بتایا کہ رفع یدین کے سلسلے میں تقریباً ۳۵۰/ صحیح احادیث ہیں جب کہ رفع یدین نہ کرنے کے سلسلے میں صرف ایک حدیث ہے ،اور وہ بھی ضعیف ہے، اس کے باوجود بھی انڈیا کے اکثر لوگ رفع یدین نہیں کرتے۔ میں کیا کروں؟
کیا یہ حدیث پاک سچ ہے کہ نجد سے شیطان کی سینگ پھوٹی ہے۔ یہ کس حدیث میں ہے؟ میرے سوال کا ہاں یا نہ میں جواب دیں۔
7759 مناظرالتحیات سے متعلق تحقیق
3717 مناظر