• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 173421

    عنوان: كیا ہندوستان کے بادشاہ کے اعتبار سے كوئی پیشن گوئی كی گئی ہے؟

    سوال: کیا کسی حدیث میں ہندوستان کے بادشاہ کے اعتبار سے کوئی پیشن گوئی کی گئی ہے کہ ' ہندوستان کے بادشاہ کو زنجیروں میں جکڑا جائیگا۔

    جواب نمبر: 173421

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 51-31/D=01/1441

    ہمارے علم میں ایسی کوئی حدیث نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند