سوال: میں گھر میں حدیث میں پڑھتا ہوں ، میرے ساتھ میری بیوی اور بچی ساتھ رہتی ہے، اور میری بیوی کی ماں اور نانی بھی رہتی ہیں تو ساس اور نانی میرے لیے محرم ہیں یا نہیں؟
جواب نمبر: 16954701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:638-617/SD=8/1440
جی ہاں! آپ کی اہلیہ کی والدہ اور نانی آپ کی محرم ہیں، آپ ان کے سامنے آسکتے ہیں۔