• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 168623

    عنوان: سفرجل كیا ہے اور اس سے متعلق حدیث میں كیا ہے؟

    سوال: سفرجل کے بارے میں بتائں مفتی صاحب۔ یہ پھل کھانا کیسا ہے احادیث میں اسکے متعلق کیا فرمان ہے۔

    جواب نمبر: 168623

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:499-443/sd=6/1440

    سفرجل ایک پھل ہوتا ہے ، جس کا کھانا جائز ہے ، بعض احادیث میں بھی اس کا ذکر آیا ہے؛ لیکن محدثین کے نزدیک وہ احادیث ضعیف ہیں ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند