عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 167611
جواب نمبر: 167611
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:442-408/L=5/1440
”الدنیامزرعة الآخرة“ ان الفاظ کے ساتھ حدیث نہیں ہے ؛البتہ اس کا مضمون قرآن کی آیت وغیرہ سے ثابت ہے ۔
قال القاری فی کتابہ ”الموضوعات الکبری“:حدیث:الدنیا مزرعة الآخرة ،قال السخاوی لم أقف علیہ مع إیراد الغزالی لہ فی الإحیاء قلت معناہ صحیح یقتبس من قولہ تعالی {من کان یرید حرث الآخرة نزد لہ فی حرثہ}. (الموضوعات الکبری:۲۹۹/۱، الناشر: دار الأمانة / مؤسسة الرسالة بیروت،رقم: 205)
وفی المقاصد الحسنة: حَدِیث: الدُّنْیَا مَزْرَعَةُ الآخِرَةِ، لم أقف علیہ مع إیراد الغزالی لہ فی الإحیاء، وفی الفردوس بلا سند عن ابن عمر مرفوعا: الدنیا قنطرة الآخرة فاعبروہا، ولا تعمروہا. ( المقاصد الحسنة:۳۵۱/۱، الناشر: دار الکتاب العربی بیروت)
ومنہا(أی من الموضوعات) قولہم: " الدنیا مزرعة الآخرة ". (الموضوعات للصغانی الحنفی:1/64، الناشر: دار المأمون للتراث دمشق)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند