• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 167307

    عنوان: رفع الیدین کے منسوخ ہونے سے متعلق احادیث

    سوال: میں نماز میں رفع الیدین کے منسوخ ہونے سے متعلق احادیث جاننا چاہتا ہوں۔ براہ مہربانی یہ بھی بتایں کہ حدیث ضعیف ہے یا مستند براہ مہربانی حدیث کو اردو میں بیان کریں شکریہ

    جواب نمبر: 167307

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 403-381/M=04/1440

    ایسی معتبر و مستند کئی روایات ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ تکبیر تحریمہ کے علاوہ رفع یدین والی روایت منسوخ ہیں۔ چند روایات مع حوالہ یہاں نقل کی جاتی ہیں:

    (۱) عن جابر بن سمرة قال خرج رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فقال: مالي أراکم رافعی أیدیکم کأنہا أذناب خیل شمس، اسکنوا فی الصلاة (مسلم شریف: ۱/۱۸۱) ابودوٴد: ۱/۱۴۳، نسائی: ۱/۱۳۳، ط: اشرفی دیوبند) ۔

    (۲) عن علقمة بن عبد اللہ بن مسعود عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم أنہ کان یرفع یدیہ في أول تکبیرة ثم لایعود (طحطاوی شریف: ۱/۱۳۲، جدید: ۱/۲۹۰، رقم: ۱۳۱۶) عن علقمة قال: قال عبد اللہ ابن مسعود -رضی اللہ عنہ- ألا أصلي بکم صلاة رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فصلی فلم یرفع یدیہ إلا في أول مرة (ترمذی: ۱/۵۹) قال أبوعیسی حدیث ابن مسعود حدیث حسن وبہ یقول غیر واحد من أہل العلم من أصحاب النبی والتابعین وہو قول سفیان وأہل الکوفة (ترمذی: ۱/۵۹) ابوداوٴد: ۱۰۹۱) ۔

    (۳) عن عاصم بن کلیب الجرمي عن أبیہ قال: رأیت علی بن أبي طالب رفع یدیہ فی التکبیرة الأولی من الصلاة المکتوبة ولم یرفعہا فیما سوی ذلک۔ (موٴطا إمام محمد: ۹۲)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند