• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 166049

    عنوان: كیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم كی یہ دعا قبول نہیں ہوئی تھی کہ ’’امت میں اختلاف نہ ہو‘‘۔

    سوال: حضرت ، میں نے کسی بیان میں یہ سنا تھا کہ غالباً اللہ کے نبی کے یہ دعا قبول نہیں ہوئی تھی کہ امت میں اختلاف نہ ہو، براہ کرم، اگر یہ سچ سنا ہے تو اس کا حوالہ دیدیجئے ۔

    جواب نمبر: 166049

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:184-175/L=2/1440

    مصنف ابن ابی شیبہ کی روایت میں اس طرح کا مضمون مذکور ہے۔

    حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ نُمَیْرٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ حَکِیمِ بْنِ حَکِیمٍ، عَنْ عَلِیِّ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حُذَیْفَةَ بْنِ الْیَمَانِ، قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إِلَی حَرَّةِ بَنِی مُعَاوِیَةَ، اتَّبَعْتُ أَثَرَہُ حَتَّی ظَہَرَ عَلَیْہَا، فَصَلَّی الضُّحَی ثَمَانِ رَکَعَاتٍ طَوَّلَ فِیہِنَّ، ثُمَّ انْصَرَفَ، فَقَالَ: یَا حُذَیْفَةُ طَوَّلْتُ عَلَیْکَ ، قُلْتُ: اللَّہُ وَرَسُولُہُ أَعْلَمُ، قَالَ: ”إِنِّی سَأَلْتُ اللَّہَ فِیہَا ثَلَاثًا، فَأَعْطَانِی اثْنَتَیْنِ، وَمَنَعَنِی وَاحِدَةً: سَأَلْتُہُ أَنْ لَا یُظْہِرَ عَلَی أُمَّتِی غَیْرَہَا فَأَعْطَانِی، وَسَأَلْتُہُ أَنْ لَا یُہْلِکَہَا بِالسِّنِینَ فَأَعْطَانِی، وَسَأَلْتُہُ أَنْ لَا یَجْعَلَ بَأْسَہَا بَیْنَہَا فَمَنَعَنِی“


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند