سوال: کیا اس طرح کی کوئی حدیث یا قران کی کسی تفسیر میں ہے کہ "جنّت میں حوریں گانا گائیں گی وہ گانا 70 سال کا ہوگا۔ جنّت میں گانا صرف حوریں نہیں گا ئیں گی۔حضرت داود گانا گائیں گے پھر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم گانا گائیں گے ۔
جواب نمبر: 16602601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 100-68/SN=2/1440
اس مضمون کی کوئی روایت کسی معتبر کتاب میں بندے کی نظر سے نہیں گزری۔