• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 163818

    عنوان: كیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات میں ترتیب وار چاروں خلفاء کو طے فرمایا تھا؟

    سوال: مجھے یہ بات معلوم کرنی تھی کہ کیا نبی کریم صلی اللہ و علیہ و سلم نے اپنے وقت میں ہی ترتیب وار پہلے چاروں خلیفاوں کو طے کیا تھا یا نہیں؟

    جواب نمبر: 163818

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1342-1109/sd=11/1439

    جی نہیں! حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات میں ترتیب وار چاروں خلفاء کو طے نہیں فرمایا تھا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند