عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 163796
جواب نمبر: 16379601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1182-997/N=11/1439
سوال میں درود پاک کے جو الفاظ ذکر کیے گئے ہیں، ہمیں کسی حدیث میں بعینہ یہ الفاظ نہیں ملے؛ البتہ اس کا ہر ہر لفظ کسی نہ کسی حدیث میں ضرور آیا ہے (تفصیل کے لیے دیکھیں: فضائل درود شریف در فضائل اعمال، موٴلفہ: شٰخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب کاندھلوی، ص:۷۱۸- ۷۲۴ )۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
لقمہ گرجائے تو کیا اٹھاکر کھالینا چاہیے
3382 مناظرفرض نماز کی صف میں کھڑے ہو کر مسواک کرنا کیسا ہے ؟
3126 مناظركیا مسواك بھول جانے سے اللہ كی مدد رك گئی تھی؟
5790 مناظردعوت قبول کرنے سے متعلق ایک حدیث کی وضاحت
2351 مناظر