عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 163696
جواب نمبر: 16369631-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1303-1091/SD=11/1439
جی ہاں! مذکورہ مضمون حدیث سے ثابت ہے، حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب کاندھلوی رحمہ اللہ نے فضائل اعمال، ص: ۳۹۲پر مجالس الابرار کے حوالے سے اس مضمون کی ایک حدیث نقل کی ہے اور اس کی تشریح بھی کی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک حدیث کی تخریج
1974 مناظرانزل القرآن علی سبعۃ احرف والی حدیث کیسی ہے؟
3149 مناظراحادیث کے سلسلے میں استفسار