• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 162026

    عنوان: اس حدیث کی عربی عبارت تحریر فرمائیں؛ ” جب تم میں سے کسی کو ولیمہ کھانے کے لیے بلایا جائے تو حاضر ہوجائے۔ “

    سوال: براہ کرم، اس حدیث کی عربی عبارت تحریر فرمائیں؛ ” جب تم میں سے کسی کو ولیمہ کھانے کے لیے بلایا جائے تو حاضر ہوجائے۔ “

    جواب نمبر: 162026

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1283-1110/L=10/1439

    مذکورہ بالا حدیث کے الفاظ یہ ہیں:اذا دعي أحدکم الی الولیمة فلیأتہا․(صحیح البخاري/باب حق اجابة الولیمة)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند